رات نے کیا کیا خواب دکھائے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/04/17

رات نے کیا کیا خواب دکھائے


فلم : ایک گاؤں کی کہانی (1957)
نغمہ نگار : شیلندر
نغمہ : رات نے کیا کیا خواب دکھائے
گلوکار : طلعت محمود
موسیقار : سلیل چودھری
اداکار : طلعت محمود، مالا سنہا، آئی۔ایس۔جوہر
یوٹیوب : RAAT NE KYA KYA KHWAAB

رات نے کیا کیا خواب دکھائے
رنگ بھرے سو جال بچھائے
آنکھیں کھلیں تو سپنے ٹوٹے
رہ گئے غم کے کالے سائے

ہم نے تو چاہا بھول ہی جائیں
وہ افسانہ کیوں دہرائیں
دل رہ رہ کے یاد دلائے

دل میں دل کا درد چھپائے
چلو جہاں قسمت لے جائے
دنیا پرائی، لوگ پرائے

Raat Ne Kya Kya Khwab dikhaye - film: Ek Gaon Ki Kahani (1957)

No comments:

Post a Comment