زمانے کے دیکھے ہیں رنگ ہزار - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/09/08

زمانے کے دیکھے ہیں رنگ ہزار

zamaane-ke-dekhe-hain-rang-hazaar

فلم : سڑک (1991)
نغمہ نگار: سریندر ساتھی
نغمہ : زمانے کے دیکھے ہیں رنگ ہزار
گلوکار : انورادھا پوڈوال، ابھیجیت بھٹاچاریہ
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : سنجے دت ، پوجابھٹ، سداشیوامرپورکر
یوٹیوب : Zamane Ke Dekhen Hain Rang Hazaar

زمانے کے دیکھے ہیں رنگ ہزار
نہیں کچھ سوا پیار کے
آ کے تو لگ جا گلے میرے یار
نہیں کچھ سوا پیار کے


تو ہے صنم میری پہلی محبت
تجھ پہ لٹا دوں میں دنیا کی چاہت
زلفوں کے سائے میں جینا ہے مجھ کو
دل کی پناہوں میں رکھوں گا تجھ کو
اس بےقراری میں آئے قرار
نہیں کچھ سوا پیار کے


چاہت کا رنگین ارمان بن کے
تم دل میں رہنا میری جان بن کے
تیری محبت میں میں ہوں دیوانی
تیری امانت ہے یہ زندگانی
ہر سانس میری ہے تجھ پہ نثار
نہیں کچھ سوا پیار کے
آ کے تو لگ جا گلے میرے یار


زمانے کے دیکھے ہیں رنگ ہزار
نہیں کچھ سوا پیار کے


Zamane Ke Dekhen Hain Rang Hazaar - film: Sadak (1991)

No comments:

Post a Comment