ڈفلی والے ڈفلی بجا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/11/02

ڈفلی والے ڈفلی بجا


فلم : سرگم (1979)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : ڈفلی والے ڈفلی بجا
گلوکار : لتا، رفیع
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : رشی کپور، جیا پردا
یوٹیوب : Dafaliwale Dafali Baja

ڈفلی والے ڈفلی بجا
میرے گھنگھرو بلاتے ہیں، آ
میں ناچوں، تو نچا

تیرے بن میں کیا، میرے بن تو کیا
ایک دوجے بن ہم اکیلے
دونوں کے من سے، من کے ملن سے
لگتے ہیں سرگم میلے
تو توڑے کہ جوڑے
تو رکھے کہ چھوڑے
یہ دل کیا تیرے حوالے

تیری چھم چھم سے میری ڈم ڈم سے
کیا رنگ چھانے لگا ہے
آنکھوں کے رستے، تو ہنستے ہنستے
دل میں سمانے لگا ہے
انہیں بھی دکھاؤ، انہیں بھی بلاؤ
کہاں یہ ہے یہ دنیا والے

Dafli Wale Dafli Baja - film: Sargam (1979)

No comments:

Post a Comment