فلم : راجہ ہندوستانی (1996)
نغمہ نگار : سمیر
نغمہ : پردیسی پردیسی جانا نہیں
گلوکار : الکا یاگنک، ادت نارائن، سپنا اوستھی
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : عامر خان، کرشمہ کپور
یوٹیوب : Pardesi Pardesi jana nahin
میں یہ نہیں کہتی کہ پیار مت کرنا
کسی مسافر کا مگر اعتبار مت کرنا
پردیسی پردیسی جانا نہیں
مجھے چھوڑ کے، مجھے چھوڑ کے
پردیسی پردیسی جانا نہیں
منہ موڑ کے، دل توڑ کے
پردیسی میرے یارا وعدہ نبھانا
مجھے یاد رکھنا کہیں بھول نہ جانا
پردیسی پردیسی جانا نہیں
میرے دل میں یونہی رہنا پیار پیار بن کے
آئے ہو میری زندگی میں تم بہار بن کے
پھولوں کے موسم میں ملنے آتے ہیں
پت جھڑ میں پنچھی بن کر اڑ جاتے ہیں
ہنستی آنکھوں کو آنسو دے جاتے ہیں
وعدہ کر کے بھی نہ واپس آتے ہیں
پردیسی میرے یارا گزرا زمانہ
اسے یاد رکھنا کہیں بھول نہ جانا
پردیسی پردیسی جانا نہیں
مجھے چھوڑ کے، مجھے چھوڑ کے
بھول نہ جانا، بھول نہ جانا
سچ کہتے ہیں دنیا والے پیار نہ کر
پیار تو ہے اک روگ برا ، اس روگ سے ڈر
دیوانوں کی قسمت میں تنہائی ہے
عشق کا دوجا نام تو یار جدائی ہے
پردیسی میرے یارا مجھے نہ رلانا
تم یاد رکھنا کہیں بھول نہ جانا
پردیسی پردیسی جانا نہیں
مجھے چھوڑ کے، مجھے چھوڑ کے
او میرے پردیسی جانا نہیں
مجھے چھوڑ کے، مجھے چھوڑ کے
او میرے پردیسی تو جانا نہیں
ہاں مجھے چھوڑ کے، مجھے چھوڑ کے
No comments:
Post a Comment