سانس لیتی ہوئی آنکھوں کو ذرا سونے دو - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/11/01

سانس لیتی ہوئی آنکھوں کو ذرا سونے دو

saans-leti-hui-aankhon-ko

فلم : ستم (1982)
نغمہ نگار: گلزار
نغمہ : سانس لیتی ہوئی آنکھوں کو ذرا سونے دو
گلوکار : آشا بھونسلے
موسیقار : جگجیت سنگھ، چترا سنگھ
اداکار : نصیرالدین شاہ، سمیتا پاٹل، وکرم
یوٹیوب : Saans Leti Hui Aankhon Ko Zara

سارا دن جاگیں تو بےجان سی ہو جاتی ہیں
سانس لیتی ہوئی آنکھوں کو ذرا سونے دو

سانس لیتی ہوئی آنکھیں اکثر
بولتی رہتی ہیں گونگی باتیں
سارا دن چنتی ہوں، سوکھے پتے
رات بھر کاٹی ہیں سکھی راتیں

آنکھیں بجھ جاتی ہیں، یہ دیکھا ہے
زندگی رکتی نہیں، بجھتی نہیں
خواب چبھتے ہیں بہت آنکھوں میں
نیند جاگو تو کبھی چبھتی نہیں

ڈر سا رہتا ہے زندگی کا سدا
کیا پتہ کب کہاں سے وار کرے
آنسو ٹھہرے ہیں آ کے آنکھوں میں
نیند سے کہہ دو انتظار کریں

Saans Leti Hui Aankhe - film: Situm (1982)

No comments:

Post a Comment