ہمیں یاد کبھی تم کر لینا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/10/31

ہمیں یاد کبھی تم کر لینا

hamein-yaad-kabhi-tum-kar-lena

فلم : انوکھا دان (1972)
نغمہ نگار: یوگیش
نغمہ : ہمیں یاد کبھی تم کر لینا
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : سلیل چودھری
اداکار : انیل دھون، ارچنا، ظآہرہ
یوٹیوب : Hamen yaad kabhi tum | Anokha Daan

ہمیں یاد کبھی تم کر لینا، جب روتا ہوا ساون آئے
ہو بہار اور راہ میں کوئی پھول ہائے مرجھائے

ویران سفر میں جیون کے، کب تک یوں اکیلے چلتے پیا
لے کر ہم یہ آخر تیرے بنا، ہائے آس کا بجھتا سا دیا

دیتے ہیں دعا پھر بھی تم کو، خوشیوں کی عمر لگ جائے تمہیں
جو بھی تم کو غم ہو، سارے بدلے میں یہاں مل جائیں ہمیں

Hamein Yaad Kabhi Tum Kar Lena - film: Anokha Daan (1972)

No comments:

Post a Comment