سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے ایسی ہے تنہائی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/12/07

سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے ایسی ہے تنہائی

saya-bhi-saath-jab-chhod-jaye

فلم : دل لگی (1999)
نغمہ نگار: جاوید اختر
نغمہ : سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے
گلوکار : نصرت فتح علی خان
موسیقار : آنند ملند
اداکار : سنی دیول، ارملا ماتونڈکر، بابی دیول
یوٹیوب : Saya Bhi Saath | Dillagi

سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے ایسی ہے تنہائی
رونا چاہوں تو آنسو نہ آئے ایسی ہے تنہائی

جو ایسے چھوڑ کے محبوب جائے
تو جینے سے نہ کیوں دل اوب جائے
سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے ایسی ہے تنہائی

پایا ہم نے اے بن تیرے
رنج کی راہیں اور غم کے اندھیرے
وہ بھی تو ہم سے کھو گئے ہائے ایسی ہے تنہائی
سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے ایسی ہے تنہائی

یاد آتے ہیں بیتے زمانے
جب تم آئے تھے ہم کو منانے
اب تو دل روٹھے درد منائے ایسی ہے تنہائی
رونا چاہوں تو آنسو نہ آئے ایسی ہے تنہائی
سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے ایسی ہے تنہائی

Saya Bhi Sath Jab Chhod Jaye Aisi Hai Tanhaai - film: Dillagi (1999)

No comments:

Post a Comment