تم سے ملنے کو دل کرتا ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/08/09

تم سے ملنے کو دل کرتا ہے

tumse-milne-ko-dil-karta-hai

فلم : پھول اور کانٹے (1991)
نغمہ نگار: سمیر، رانی ملک
نغمہ : تم سے ملنے کو دل کرتا ہے
گلوکار : کمار سانو، الکا یاگنک
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : اجے دیوگن، مدھو، امریش پوری
یوٹیوب : Tumse Milne Ko Dil Karta Hai | Phool Aur Kaante

رک جانا ۔۔۔
تم سے ملنے کو دل کرتا ہے
تم ہی ہو جس پہ دل مرتا ہے
رے بابا تم سے ملنے کو دل کرتا ہے


جب سے تم سے شروع یہ کہانی ہوئی
لوگ کہتے ہیں میں تو دیوانی ہوئی
جانے کیا بات ایسی ہے تجھ میں صنم
یہ دل تیرے لیے ہی مچلتا ہے
رے بابا تم سے ملنے کو دل کرتا ہے


دور تم سے رہوں تو ہو بےچینیاں
پاس آؤ تو بڑھتی ہیں بےتابیاں
ہو نہ جائے کہیں تو مجھ سے جدا
ایسی باتوں سے دل ڈرتا ہے
رے بابا تم سے ملنے کو دل کرتا ہے


Tumse Milne Ko Dil Karta Hai - film: Phool Aur Kaante (1991)

No comments:

Post a Comment