سوچیں گے تمہیں پیار کریں کہ نہیں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/04/30

سوچیں گے تمہیں پیار کریں کہ نہیں

sochenge-tumhe-pyar

فلم : دیوانہ (1992)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : مگر اس بار تم ہی آنا
گلوکار : کمار سانو
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : رشی کپور، دیویا بھارتی، شاہ رخ خان
یوٹیوب : Sochenge Tumhe Pyaar Kare Ke Nahi

سوچیں گے تمہیں پیار کریں کہ نہیں
یہ دل بیقرار کریں کہ نہیں
خوابوں میں چھپایا تم کو
یادوں میں بسایا تم کو
ملوگے ہمیں تم جانم کہیں نہ کہیں
سوچیں گے تمہیں پیار کریں کہ نہیں

تم ہو کھلتا مہکا سا کمل
ہم جو گائیں تم ہو وہ غزل
کمسن بھولا سا مکھڑا
لگتی ہو چاند کا اک ٹکڑا
ہم کتنی تعریف کریں
دیکھ کے تم کو آہیں بھریں
تم سے نہیں ہے کوئی پیارا
صنم پیارا صنم
سوچیں گے تمہیں پیار کریں کہ نہیں

جس دن تم کو دیکھے گی نظر
جانے دل پہ پوگا کیا اثر
رکھیں گے تم کو نگاہوں میں
بھر لیں گے تم کو بانہوں میں
زلفوں کو ہم سلجھائیں گے
عشق میں دنیا بھلا دیں گے
یہ بیقراری اب تو ہوگی نہ کم
ہوگی نہ کم
سوچیں گے تمہیں پیار کریں کہ نہیں

خوابوں میں چھپایا تم کو
یادوں میں بسایا تم کو
ملوگے ہمیں تم جانم کہیں نہ کہیں
سوچیں گے تمہیں پیار کریں کہ نہیں
یہ دل بیقرار کریں کہ نہیں

Sochenge Tumhe Pyaar Kare Ke Nahi - film: Deewana (1992)

No comments:

Post a Comment