انڈے کا فنڈا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/11/20

انڈے کا فنڈا


فلم : جوڑی نمبر ون (2001)
نغمہ نگار : سدھاکر شرما، دیو کوہلی
نغمہ : انڈے کا فنڈا
گلوکار : پرتیک جوزف
موسیقار : ہمیش ریشمیا، آنند راج آنند
اداکار : سنجے دت، گووندا، ٹوئنکل کھنہ، مونیکا بیدی
یوٹیوب : Ande Ka Funda | Jodi No.1

انڈا انڈا انڈا
انڈا ہم سب نے دیکھا ہے کئی بار دیکھا
پر کیا کبھی سوچا ہے
اس انڈے کا کیا فنڈا ہے
یہ کتنا گہرا ہے اس ٹکلے سر کے
اندر ایک برین سنہرا ہے
یہ کچھ سمجھاتا ہے یہ کچھ سکھلاتا ہے
ذرا غور سے سنئے گا ہم گا کے سناتا ہے

انڈا انڈا انڈا انڈا انڈا
آؤ سکھاؤں تمہیں انڈے کا فنڈا
یہ نہیں پیارے کوئی معمولی بندہ
اس میں چھپا ہے جیون کا پھل صفا
انڈے میں انڈا انڈا فنڈے میں فنڈا انڈا
انڈے کا انڈا انڈا فنڈے کا فنڈا انڈا
آؤ سکھاؤں تمہیں انڈے کا فنڈا

انڈا اگر نہ ہوتا تو مرغی نہ ہوتی
نہ ہوتی نہ ہوتی نہ ہوتی نہ ہوتی
اگر پارٹیاں نہ ہوتیں تو عاشقی نہ ہوتی
جو عاشقی نہ ہوتی تو زندگی نہ ہوتی
انڈے سے ملتی مرغی، مرغی سے ملتا انڈا
پٹنہ ہو یا بھاٹنڈا، گھر گھر میں ملتا انڈا
اس میں چھپا ہے جیون کا پھل صفا
آؤ سکھاؤں تمہیں انڈے کا فنڈا
یہ نہیں پیارے کوئی معمولی بندہ

زیرو بھی ایک انڈا ہیرو بھی ایک انڈا
انڈا انڈا انڈا انڈا انڈا
غنڈہ بھی گائے انڈا، منڈا بھی کھائے انڈا
انڈا انڈا انڈا انڈا انڈا
کالا بھی کھائے انڈا گورا بھی کھائے انڈا
ٹی وی پہ بھی دکھلائے کہ روز کھاؤ انڈا
سورج بھی ایک انڈا چندا بھی ایک انڈا
انڈے کے جیسی دنیا دنیا کے جیسا انڈا
اس میں چھپا ہے جیون کا پھل صفا

آملیٹ کے او میں انڈا
چاکلیٹ کے چو میں انڈا
تحفہ کے تو میں انڈا، کوکا کے کو میں انڈا
ٹوائلیٹ کے ٹو میں انڈا، وائلیٹ کے وہ میں انڈا
ہوٹل کے ہو میں انڈا، بوتل کے بو میں انڈا
فیشن کے شو میں انڈا
راشن کے رو میں انڈا

ایرو کے بو میں انڈا ، کم اینڈ گو میں انڈا
کنگ کانگ میں بھی انڈا، پنگ پانگ میں بھی انڈا
ڈنگ ڈانگ میں بھی انڈا، سنگ سانگ میں بھی انڈا
اس میں چھپا ہے جیون کا پھل صفا
آؤ سکھاؤں تمہیں انڈے کا فنڈا
یہ نہیں پیارے کوئی معمولی بندہ

انڈے کے فنڈے کا فنڈے کے فنڈے کا
انڈے کے فنڈے کا فنڈا
انڈے کے فنڈے کا فنڈا

Ande Ka Funda - film: Jodi No.1 (2001)

No comments:

Post a Comment