تم ہی ہو - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/10/14

تم ہی ہو

tum-hi-ho

فلم : عاشقی-2 (2013)
نغمہ نگار: متھون
نغمہ : تم ہی ہو
گلوکار : ارجیت سنگھ
موسیقار : متھون
اداکار : آدتیہ رائے کپور، شردھا کپور
یوٹیوب : Tum Hi Ho | Aashiqui 2

ہم تیرے بن اب رہ نہیں سکتے
تیرے بنا کیا وجود میرا
تجھ سے جدا گر ہو جائیں گے
تو خود سے ہی ہو جائیں گے جدا

کیونکہ تم ہی ہو
اب تم ہی ہو
زندگی اب تم ہی ہو
چین بھی، میرا درد بھی
میری عاشقی اب تم ہی ہو

تیرا میرا رشتہ ہے کیسا
اک پل دوری گوارہ نہیں
تیرے لیے ہر روز ہیں جیتے
تجھ کو دیا میرا وقت سبھی
کوئی لمحہ میرا نہ ہو تیرے بنا
ہر سانس پہ نام تیرا

تم ہی ہو ۔۔۔ تم ہی ہو ۔۔۔
تیرے لیے ہی جیا میں
خود کو جو یوں دے دیا ہے
تیری وفا نے مجھ کو سنبھالا
سارے غموں کو دل سے نکالا
تیرے ساتھ میرا ہے نصیب جڑا
تجھے پا کے ادھورا نہ رہا۔۔۔

کیونکہ تم ہی ہو
اب تم ہی ہو
زندگی اب تم ہی ہو
چین بھی، میرا درد بھی
میری عاشقی اب تم ہی ہو

Tum Hi Ho - film: Aashiqui 2 (2013)

No comments:

Post a Comment