فلم : 100 ڈیز (1991)
نغمہ نگار: دلیپ طاہر
نغمہ : سن بیلیا شکریہ مہربانی
گلوکار : لتا منگیشکر، ایس پی بالاسبرامنیم
موسیقار : رام لکشمن
اداکار : جیکی شراف، مادھوری ڈکشٹ
یوٹیوب : Sun Beliya | 100 Days
سن بیلیا شکریہ مہربانی
تو کہے تو نام
تیرے کر دوں ساری جوانی
ارے سن بیلیے سکریہ مہربانی
سن ماہیا شکریہ مہربانی
تو کہے تو نام
تیرے کر دوں ساری جوانی
پھولوں میں فضاؤں میں
ہواؤں میں رہے گا یہ فسانہ
تیری میری یاری یارا
یاد کرے گا یہ زمانہ
پیار کے سُر پیار کی لے
پیار کی ہو کہانی
سن بیلیا سن ماہیا سن بیلیا
شیشے کی طرح ہے میرا دل
دل توڑ نہ دینا
دنیا کو چھوڑا میں نے
تو مجھے چھوڑ نہ دینا
میرے دلبر تو نہیں ڈر
کیا میری زندگانی
سن ماہیا سن بیلیا سن ماہیا
شام سویرے میرے ہونٹوں پہ
ہے تیرا ہی ترانہ
میں دیوانی ہوں، میرا دل بھی ہے تیرا ہی دیوانہ
جو کسی نے دی نہیں
دے مجھے وہ نشانی
ارے سن بیلیے
سکریہ مہربانی
تو کہے تو نام
تیرے کر دوں ساری جوانی
سن ماہیا سن بیلیا سن ماہیا
سن بیلیا سن ماہیا
No comments:
Post a Comment