چین سے ہم کو کبھی آپ نے جینے نہ دیا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/10/12

چین سے ہم کو کبھی آپ نے جینے نہ دیا

chain-se-humko-kabhi

فلم : پران جائے پر وچن نہ جائے (1974)
نغمہ نگار: ایس ایچ بہاری
نغمہ : راہی تھا میں آوارہ
گلوکار : آشا بھونسلے
موسیقار : او پی نیر
اداکار : سنیل دت، ریکھا
یوٹیوب : Chain se humko kabhie

چین سے ہم کو کبھی آپ نے جینے نہ دیا
زہر بھی چاہا اگر پینا تو پینے نہ دیا

چاند کے رتھ میں رات کی دلہن جب جب آئے گی
یاد ہماری آپ کے دل کو تڑپا جائے گی
آپ نے جو ہے دیا، وہ تو کسی نے نہ دیا

آپ کا غم جو اس دل میں دن رات اگر ہوگا
سوچ کے یہ دم گھٹتا ہے پھر کیسے گزر ہوگا
کاش نہ آتی اپنی جدائی، موت ہی آ جاتی
کوئی بہانے چین ہماری روح تو پا جاتی
ایک پل ہنسنا کبھی دل کی لگی نے نہ دیا

Chain Se Humko Kabhi - film: Praan Jaye Par Vachan Na Jaye (1974)

No comments:

Post a Comment