تو جو میرے سُر میں، سر ملا لے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/12/12

تو جو میرے سُر میں، سر ملا لے


فلم : چت چور (1976)
نغمہ نگار: رویندر جین
نغمہ : تو جو میرے سُر میں، سر ملا لے
گلوکار : یشوداس، ہیم لتا
موسیقار : رویندر جین
اداکار : امول پالیکر، زرینہ وہاب
یوٹیوب : Tu Jo Mere Sur Mein Sur Mila Le | Chitchor

تو جو میرے سُر میں، سر ملا لے، سنگ گا لے
تو زندگی ہو جائے سپھل
تو جو میرے من کو گھر بنا لے، من لگا لے
تو بندگی ہو جائے سپھل

چاندنی راتوں میں، ہاتھ لیے ہاتھوں میں
ڈوبے رہیں ایک دوسرے کی رس بھری باتوں میں
تو جو میرے سنگ میں، مسکرا لے، گنگنا لے
تو زندگی ہو جائے سپھل

کیوں ہم بہاروں سے خوشیاں ادھار لیں
کیوں نہ مل کے ہم ہی خود اپنا جیون سنوار لیں
تو جو میرے پتھ میں، دیپ بالے، ہو اجالے
تو بندگی ہو جائے سپھل

Tu jo mere sur men, sur mila le - film: Chitchor (1976)

No comments:

Post a Comment