تم سے مل کے ایسا لگا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/06/25

تم سے مل کے ایسا لگا

tumse-milke-aisa-laga

فلم : پرندہ (1989)
نغمہ نگار: خورشید ہلوری
نغمہ : تم سے مل کے ایسا لگا
گلوکار : آشا بھونسلے، سریش واڈیکر
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : جیکی شراف، نانا پاٹیکر، انیل کپور، مادھوری ڈکشٹ
یوٹیوب : Tumse Milke Aisa Laga

تم سے مل کے ایسا لگا، تم سے مل کے
ارماں ہوئے پورے دل کے، اے میری جان وفا
تیری میری، میری تیری، ایک جان ہے
ساتھ تیرے رہیں گے سدا ، تم سے نہ ہونگے جدا

میرے صنم، تیری قسم، چھوڑیں گے اب نہ یہ ہاتھ
یہ زندگی گزرے گی اب ہمدم تمہارے ہی ساتھ
اپنا یہ وعدہ رہا، تم سے نہ ہونگے جدا

میں نے کیا ہے رات دن، بس تیرا ہی انتظار
تیرے بنا آتا نہیں، ایک پل مجھے اب قرار
ہمدم میرا مل گیا، ہم تم نہ ہونگے جدا
ہمدم میرا مل گیا، اب ہم نہ ہونگے جدا

Tumse Milke Aisa Laga - film: Parinda (1989)

No comments:

Post a Comment