دل لگی نے دی ہوا تھوڑا سا دھواں اٹھا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/06/30

دل لگی نے دی ہوا تھوڑا سا دھواں اٹھا

dillagi-ne-dii-hawa

فلم : دوستانہ (1980)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : دل لگی نے دی ہوا تھوڑا سا دھواں اٹھا
گلوکار : آشا بھونسلے، کشور کمار
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : امیتابھ بچن، شتروگھن سنہا، زینت امان
یوٹیوب : Dillagi Ne Di Hawa

دل لگی نے دی ہوا
تھوڑا سا دھواں اٹھا اور آگ جل گئی
تیری میری دوستی پیار میں بدل گئی
تیری میری دوستی پیار میں بدل گئی
دل لگی نے دی ہوا۔۔۔

پہلے پہلے کم ملے پھر تو خوب ہم ملے
ایک ملاقات میں اس کی بات بات میں
جانے تو نے کیا کہا جانے مینے کیا سنا
تو نے کیا مذاق میری جان نکل گئی
تیری میری دوستی۔۔۔

دو دلوں کے میل میں اس نظر کے کھیل میں
ایسے دل دھڑک گیا شور دور تک گیا
کیا یہ خون معاف ہے یہ کوئی انصاف ہے
آنکھوں کا تھا قصور چھری دل پہ چل گئی
تیری میری دوستی۔۔۔

تیری بھی خطا نہیں میری بھی خطا نہیں
دونوں پہ شباب ہے عمر یہ خراب ہے
شوق شاعری کا ہے شعر یہ کسی کا ہے
دیکھا جو حسن یار طبیعت مچل گئی
تیری میری دوستی۔۔۔

Dillagi Ne Di Hawa - film: Dostana (1980)

No comments:

Post a Comment