کوئی نہ کوئی چاہیے پیار کرنے والا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/07/31

کوئی نہ کوئی چاہیے پیار کرنے والا

koi-na-koi-chahiye

فلم : دیوانہ (1992)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : کوئی نہ کوئی چاہیے پیار کرنے والا
گلوکار : ونود راٹھوڑ
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : شاہ رخ خان، کاجول
یوٹیوب : Koi Na Koi Chahiye Pyar Karne Wala | Deewana

کوئی نہ کوئی چاہیے پیار کرنے والا
کوئی نہ کوئی چاہیے ہم پہ مرنے والا
دل و جان لٹائیں گے ہم تو اسی پل
ساتھ میں بتائیں گے شام و سحر
شام و سحر او میرے یارا
کوئی نہ کوئی چاہیے پیار کرنے والا
پیار کرنے والا

کوئی نہ کوئی چاہیے ہم پہ مرنے والا
ہم پہ مرنے والا
اس چاند کے ٹکڑے کو
سینہ سے لگا
اس ریشمی مکھڑے کو
آنکھوں میں چھپا لوں گا
دیوانہ مجھ سا نہ ملے گا اس کو
اس زمیں سے لے کے سارے آسمان تک

کوئی نہ کوئی چاہیے ہم پہ مرنے والا
ہم پہ مرنے والا
ہم پہ مرنے والا

نہ میری کوئی منزل
نہ میرا ہے ٹھکانا
میں نے تو یارو سیکھا
کانٹوں سے دل لگانا
الفت کا میں دیوانہ ہوں،
دنیا سے میں بیگانہ
بانہوں میں آسماں ہے
قدموں میں ہے زمانہ

کوئی نہ کوئی چاہیے پیار کرنے والا
کوئی نہ کوئی چاہیے ہم پہ مرنے والا
دل و جان لٹائیں گے ہم تو اسی پل
ساتھ میں بتائیں گے شام و سحر
شام و سحر او میرے یارا
کوئی نہ کوئی چاہیے پیار کرنے والا
پیار کرنے والا

Koi Na Koi Chahiye - film: Deewana (1992)

No comments:

Post a Comment