زندگی مل کے بتائیں گے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/01/23

زندگی مل کے بتائیں گے

zindagi-mil-ke-bitayenge

فلم : ستے پہ ستہ (1982)
نغمہ نگار: گلشن باؤرا
نغمہ : زندگی مل کے بتائیں گے
گلوکار : کشور کمار، بھوپندر سنگھ، سپن چکرورتی، آر ڈی برمن
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : امیتابھ بچن، ہیما مالینی، رنجیتا، امجد خاں، شکتی کپور، کنول جیت، پینٹل
یوٹیوب : Zindagi Milke Bitayenge

زندگی مل کے بتائیں گے
حالِ دل گا کے سنائیں گے
ہم تو سات رنگ ہیں
یہ جہاں رنگیں بنائیں گے

سرگم ہم سے بنے
نغمے ہم سے جواں
جھومے آسماں، ہم ہی تو دنیا
کہ سات عجوبے ہیں
ہم سے ہے جہاں
نغمے ہم سے جواں، جھومے آسماں
ارے ہم ہی تو دنیا

خوشیاں بانٹیں گے ہم
ہم غم مل کے سہیں
پھر کیوں آنسو بہیں
ارے بن کے سہارا ایک دوجے کا
یونہی چلتے رہیں
خوشیاں بانٹیں گے ہم
ہم تو سات رنگ ہیں
یہ جہاں رنگیں بنائیں گے

Zindagi Mil Ke Bitayenge - film: Satte Pe Satta (1982)

No comments:

Post a Comment