دل چاہتا ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/12/09

دل چاہتا ہے

dil-chaahta-hai

فلم : دل چاہتا ہے (2001)
نغمہ نگار : جاوید اختر
نغمہ : دل چاہتا ہے
گلوکار : شنکر مہادیون
موسیقار : شنکر احسن لوئی
اداکار : عامر خان، سیف علی خاں، اکشے کھنہ، پریتی زنٹا
یوٹیوب : Kaise Mujhe tum mil gayein - Ghajini

دل چاہتا ہے، کبھی نہ بیتیں چمکیلے دن
دل چاہتا ہے، ہم نہ رہیں کبھی یاروں کے بن

دن دن بھر ہوں پیاری باتیں
جھومیں شامیں، گائیں راتیں
مستی میں رہے ڈوبا ڈوبا ہمیشہ سماں
ہم کو راہوں میں یونہی ملتی رہیں خوشیاں

جگمگاتے ہیں، جھلملاتے ہیں اپنے راستے
یہ خوشی رہے، روشنی رہے اپنے واسطے

جہاں رکے ہم، جہاں بھی جائیں
جو ہم چاہیں، وہ ہم پائیں
مستی میں رہے ڈوبا ڈوبا ہمیشہ سماں
ہم کو راہوں میں یونہی ملتی رہیں خوشیاں

کیسا عجب یہ سفر ہے
سوچو تو ہر ایک ہی بے خبر ہے
اس کو جانا کدھر ہے
جو وقت آئے، جانے کیا دکھائے


Dil Chahta Hai - film: Dil Chahta Hai (2001)

No comments:

Post a Comment