فلم : دیش پریمی (1982)
نغمہ نگار : آنند بخشی
نغمہ : خاتون کی خدمت میں سلام اپن کا
گلوکار : کشور کمار، آشا بھونسلے
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : امیتابھ بچن، ہیما مالینی، نوین نشچل، شرمیلا ٹیگور، شمی کپور، پروین بابی
یوٹیوب : Khatoon Ki Khidmat Mein | Desh Premee
اری او پوٹّی کہاں چلی
پلٹ میری انار کی کلی
بدتمیز !
تنے دن تندانا تنے دن تندانا
خاتون کی خدمت میں سلام اپن کا
اجی پوٹّی پٹانا ہے
اجی پوٹّی پٹانا ہے، فقط کام اپن کا
گھر بار ہوا عشق میں نیلام اپن کا
خاتون کی خدمت میں ۔۔۔
باتاں نہیں کرتے ہم حیدرآبادی
ہاتھاں میں ترے جو آج مہندی نہ لگا دی
تو نام نہیں لیں گے کبھی اپنے وطن کا
کبھی اپنے وطن کا
خاتون کی خدمت میں ۔۔۔
گلبدن خادم کے ہاتھاں سے منہ میں ڈال کو چبائیں گے
کیا ۔۔۔ پان!
یہ پاناں میں میرے کلیجے کے ٹکڑے سپاری کی جگہ رکھ کے
چبر چبر کے چبر جا
مر مٹنے میں جانم ہم لوگاں ہیں ماہر
مر مٹنے میں جانم ہم لوگاں ہیں ماہر
گھس کر تیرے دل میں نکلیں گے نہ باہر
خرچہ ہو کفن کا نا چرچا ہو دفن کا
خاتون کی خدمت میں ۔۔۔
خاتون کی خدمت میں سلام اپن کا
اجی پوٹّی پٹانا ہے، فقط کام اپن کا
No comments:
Post a Comment