فلم : چلتی کا نام گاڑی (1958)
نغمہ نگار : مجروح سلطان پوری
نغمہ : بابو سمجھو اشارے
گلوکار : کشور کمار، مناڈے
موسیقار : ایس ڈی برمن
اداکار : اشوک کمار، مدھو بالا، کشور کمار، انوپ کمار
یوٹیوب : Babu Samjho Ishare | Chalti Ka Naam Gaadi
بابو سمجھو اشارے
ہورن پکارے پم پم پم
یہاں چلتی کو گاڑی
کہتے ہیں پیارے پم پم پم
سو باتوں کی ایک بات یہی ہے
کیا بھلا تو کیا برا کامیابی میں زندگی ہے
ٹوٹی پھوٹی صحیح چل جائے ٹھیک ہے
سچی جھوٹی صحیح چل جائے ٹھیک ہے
آڑی ترچھی چلا چلا کے جھوم
آڑی ترچھی چلا چلا کے جھوم
آڑی چلا چلا کے جھوم
ترچھی چلا چلا کے جھوم
اتنی سی بات نہ سمجھا زمانہ
آدمی جو چلتا رہے تو مل جائے ہر خزانہ
شہرت ہے چیز کیا چلنے کا نام ہے
عزت ہے چیز کیا چلنے کا نام ہے
ہل مل کے چلنا یوں ہی ساتھی
ہے بندھی مٹھی لاکھ کی
اور کھلی تو پیارے خاک کی
مشکل جو آ پڑے ٹھوکر سے ٹال دے
پربت بھی ہو کھڑے ہل مل کے ٹال دے
جو سمجھا یہ اسی کی مچی دھوم
جو سمجھا اسی کی مچی دھوم
بازو ۔۔۔
بابو سمجھو اشارے
ہورن پکارے پم پم پم
یہاں چلتی کو گاڑی
کہتے ہیں پیارے پم پم پم
No comments:
Post a Comment