فلم : آیا ساون جھوم کے (1969)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : مانجھی چل، او مانجھی چل
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : دھرمیندر، آشاپاریکھ، ارونا ایرانی
یوٹیوب : O Majhi Chal O Majhi Chal
مانجھی چل، او مانجھی چل
تو چلے تو چھم چھم باجے، موجوں کی پائل
تیرا جیون ندیا کی دھار ہے
تن ہے نیا، من پتوار ہے
سن او مانجھی موجوں کی پکار ہے
تھام لے تو مست پَوَن کا لہراتا آنچل
آشاؤں سے ناتا جوڑ دے
یہ نراشاؤں کے بندھن توڑ دے
سن او مانجھی آج کا غم تو چھوڑ دے
آج تو پیچھے رہ گیا ہے، سامنے ہے کل
No comments:
Post a Comment