لے کر ہم دیوانہ دل - فلم یادوں کی برات - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/10/23

لے کر ہم دیوانہ دل - فلم یادوں کی برات


نغمہ : لے کر ہم دیوانہ دل پھرتے ہیں منزل منزل
فلم : یادوں کی برات (1973)
نغمہ نگار : مجروح سلطان پوری
گلوکار : آشا بھونسلے، کشور کمار
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : دھرمیندر، زینت امان، وجے اروڑہ، طارق
یوٹیوب : Lekar Hum Deewana Dil

لے کر ہم دیوانہ دل
پھرتے ہیں منزل منزل
کہیں تو پیارے، کسی کنارے
مل جاؤ تم اندھیرے اجالے

جس گلی کے تم، اس گلی کے ہم، پر یہ مجبوریاں یہاں
تم یہیں کہیں، ہم یہیں کہیں، پھر بھی یہ دوریاں یہاں
واہ ری دنیا، دنیا تیرے جلوے ہیں نرالے

تو کہیں رہے، یوں لگے مجھے، میرے دل کے پاس ہے یہاں
مانگوں تیری خیر، آ تیرے بغیر، دل میرا اداس ہے یہاں
آ جا ہم کو سینے سے لگا لے

Lekar Hum Deewana Dil - film: YaadoN Ki Baraat (1973)

No comments:

Post a Comment