کیا ہوا ، لویریا ہوا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/11/11

کیا ہوا ، لویریا ہوا


فلم : راجو بن گیا جنٹلمین (1992)
نغمہ نگار: دیو کوہلی
نغمہ : کیا ہوا ، لویریا ہوا
گلوکار : کمار سانو، جولی مکرجی، الکا یاگنک
موسیقار : جتن للت
اداکار : شاہ رخ خان، جوہی چاؤلہ، نانا پاٹیکر
یوٹیوب : Loveria hua - Raju ban gaya gentelmen (1992)

کیا ہوا، یہ اسے کیا ہوا
ارے دوستو، اسے کیا ہوا
کیا ہوا اسے کیا ہوا
دوستو اسے کیا ہوا
اس کا تو بج گیا باجہ
یہ کیا ہوا یہ کیا ہوا
ارے بھائی یہ کیا ہوا

سردی کھانسی نہ ملیریا ہوا
یہ گیا یارو اس کو
لَو لَو لَو
لویریا ہوا، لویریا ہوا، لویریا ہوا

سردی کھانسی نہ ملیریا ہوا
میں گیا یارو مجھ کو
لویریا ہوا، لویریا ہوا، لویریا ہوا

اس کے محلے میں جا کر
ڈھونڈو دل میرا کھو گیا
کٹتی نہیں اب تو راتیں
ہائے جانے کیا مجھ کو ہو گیا
جاگوں سویا سویا رہوں کھویا کھویا
کام کرتی دوا نہ دعا
لویریا ہوا

اٹھنے لگیں میرے بھی دل میں اب تو
جانے کیسی امنگیں
پگلی کہے کوئی مجھ کو دیوانی
کیسی ہیں یہ ترنگیں
کبھی تارے گنوں، کبھی سپنے بنوں
اب تو اس دل کا مالک خدا
لویریا ہوا

ڈاکٹر پریشاں ہیں سارے
جھک حکیموں نے ماری
بڑھتی ہی جاتی ہے ہر دن
کیسی ہے یہ بیماری
مرض جاتا نہیں، چین آتا نہیں
کام کرتی دوا نہ دعا
لَو لَو لَو لَو
لویریا ہوا

Kya Hua Loveria Hua - film: Raju Ban Gaya Gentleman (1992)

No comments:

Post a Comment