میرے تمہارے سب کے لیے ہیپی دیوالی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/11/07

میرے تمہارے سب کے لیے ہیپی دیوالی

mere-tumhare-sab-ke-liye-happy-diwali

فلم : ہوم ڈیلیوری (2005)
نغمہ نگار : وشال دادلانی
نغمہ : میرے تمہارے سب کے لیے ہیپی دیوالی
گلوکار : سنیدھی چوہان، ویشالی، سورج
موسیقار : وشال شیکھر
اداکار : وویک اوبرائے، عائشہ ٹاکیہ
یوٹیوب : Mere Tumhare Sab Ke Liye Happy Diwali

یہ دن جہاں میں ہر کہیں
بھر دے روشنی اسی پیار کی
دل دل سے، وہ ملا دے ہر چہرہ وہ کھلا دے
رت لائے آج خوشیوں کی

میرے تمہارے سب کے لیے ہیپی دیوالی
سارے ستارے اس کے لیے ہیپی دیوالی

ہم سبھی میں ہر کسی کے دل میں ہے وہی
ہو زمیں یا آسماں ہو ، وہ ہے ہر کہیں
روشنی روشنی یہ میوزک کا نام ہے
یہ جہاں سارا اسی کا کام ہے
اس نے بنائی سب کے لیے ہیپی دیوالی
سارے ستارے اس کے لیے ہیپی دیوالی

اس نے کہا کہ جب میں کہوں
آئے گا وہ میرے لیے
کیوں نہ بھلا میں دور رہوں
آئے گا وہ میرے لیے

دنیا میری کیسے چمکے
جیسے روشنی نے
روشنی ہو بھر دی ہر کہیں
دنیا ساری ایسے مہکے
جیسے اس خوشی میں
ہر کلی ہو مہکی ہر کہیں

آج جہاں بھی تم رہو
چلو ساتھ ہمارے اب کہو
سے ہیپی دیوالی ہیپی دیوالی
آج ملے تم سے کوئی اسے
تم بھی بڑے دل سے ملو
سے ہیپی دیوالی ہیپی دیوالی
میرے تمہارے سب کے لیے ہیپی دیوالی

Mere Tumhare Sabke Liye Happy Diwali - film: Home Delivery (2005)

No comments:

Post a Comment