میرے جیون ساتھی، پیار کیے جا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/12/22

میرے جیون ساتھی، پیار کیے جا

Mere-Jeevan-Saathi

فلم : ایک دوجے کے لیے (1981)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : میرے جیون ساتھی، پیار کیے جا
گلوکار : ایس پی بالا سبرامنیم، انورادھا پودوال
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : کمل ہاسن، رتی اگنی ہوتری
یوٹیوب : Mere Jeevan Saathi Pyar Kiye Jaa| Ek Duuje Ke Liye

میرے جیون ساتھی، پیار کیے جا
جوانی دیوانی، خوبصورت ، ضدی، پڑوسن
ستیم شیوم سندرم، ستیم شیوم سندرم
جھوٹا کہیں کا
جھوٹا کہیں کا؟ ہاں، ہرے راما ہرے کرشنا
دھت! چار سو بیس، آوارہ !
دل ہی تو ہے!
عاشق ہوں بہاروں کا، تیرے میرے سپنے، تیرے گھر کے سامنے
آمنے سامنے، شادی کے بعد!
شادی کے بعد؟ او باپ رے!
ہاں ہاں ہاں! ہمارے تمہارے!
کیا؟
منا، گڈی، ٹنکو، ملی، شن شناکی بوبلا بو
کھیل کھیل میں، شور ، شور ۔۔۔
بھول گئے؟
جانی میرا نام!
اچھا؟
چوری میرا کام، جانی میرا نام ۔۔۔ او چوری میرا کام
رام اور شیام
دھت! بنڈل باز!
لڑکی، ملن، گیت گاتا چل، پیار کا موسم
بےشرم!

ستیم شیوم سندرم، ستیم شیوم سندرم
میرے جیون ساتھی، پیار کیے جا
جا جا !
جوانی دیوانی، خوبصورت ، ضدی، پڑوسن
عشق عشق عشق!
ناٹی بوائے!
بلف ماسٹر!
یہ راستے ہیں پیار کے، چلتے چلتے، میرے ہمسفر
آہ !
ہمسفر، دل تیرا دیوانہ، دیوانہ مستانہ، چھلیا، انجانا
پگلا کہیں کا!
چھلیا، انجانا، عاشق بیگانہ، لوفر، اناڑی
بڑھتی کا نام ڈاڑھی، چلتی کا نام گاڑی
جب پیار کسی سے ہوتا ہے، اے صنم
اوہ ہو!
جب یاد کسی کی آتی ہے، جانِ من
سچ؟
بندھن، کنگن، چندن، جھولا، چندن، کنگن، بندھن، جھولا، بندھن
جھولا، کنگن جھولا، چندن جھولا، جھولا جھولا جھولا
دل دیا درد لیا، جھنک جھنک پائل باجے
چھم چھم چھم
گیت گایا پتھروں نے، سرگم، ستیم شیوم سندرم
ستیم شیوم سندرم، ستیم شیوم سندرم
میرے جیون ساتھی، پیار کیے جا
چل چل!
جوانی دیوانی، خوبصورت ، ضدی، پڑوسن
ستیم شیوم سندرم، ستیم شیوم سندرم
Sing with me come on

Mere Jeevan Saathi Pyar Kiye Jaa - film: Ek Duuje Ke Liye (1981)

No comments:

Post a Comment