منا بڑا پیارا، امی کا دلارا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/01/20

منا بڑا پیارا، امی کا دلارا

munna-bada-pyara

فلم : مسافر (1957)
نغمہ نگار: شیلندر
نغمہ : منا بڑا پیارا، امی کا دلارا
گلوکار : کشور کمار
موسیقار : سلیل چودھری
اداکار : دلیپ کمار، کشور کمار، سچترا سین، نروپا رائے
یوٹیوب : Munna Bada Pyara | Musafir 1957

منا بڑا پیارا، امی کا دلارا
کوئی کہے چاند، کوئی آنکھ کا تارا
ہنسے تو بھلا لگے، روئے تو بھلا لگے
امی کو اس کے بنا، کچھ بھی اچھا نہ لگے
جیو میرے لال، جیو میرے لال
تم کو لگے میری عمر، جیو میرے لال

ایک دن وہ ماں سے بولا، کیوں پھونکتی ہے چولہا
کیوں نہ روٹیوں کا پیڑ ہم لگا لیں
آم توڑیں روٹی توڑیں، روٹی آم کھا لیں
کاہے کلے لوج لوج تو یہ جھمیلا

امی کو آئی ہنسی، ہنس کے وہ کہنے لگیں
لال محنت کے بنا، روٹی کس گھر میں پکی
جیو میرے لال، جیو میرے لال
تم کو لگے میری عمر، جیو میرے لال

اک دن یوں چھپا منا، ڈھونڈے نہ ملا منا
بستر کے نیچے، کرسیوں کے پیچھے
دیکھا کونا کونا سب تھے سانس کھانچے
کہاں گیا، کیسے گیا سب تھے پریشان
سارا جگ ڈھونڈ تھکے، کہیں منا نہ ملا
ملا تو پیار بھری ماں کی آنکھوں میں ملا
جیو میرے لال، جیو میرے لال
تم کو لگے میری عمر، جیو میرے لال

Munna Bada Pyara - film: Musafir (1957)

No comments:

Post a Comment