چوں چوں کرتی آئی چڑیا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/09/29

چوں چوں کرتی آئی چڑیا

choon-choon-karti-aai-chidiya

فلم : اب دلی دور نہیں (1957)
نغمہ نگار: شیلندر
نغمہ : چوں چوں کرتی آئی چڑیا
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : دتا رام
اداکار : موتی لال، یعقوب، سلوچنا، انور حسین، رومی
یوٹیوب : Choon Choon Karti Aai Chidiya | Ab Dilli Door Nahin

چوں چوں کرتی آئی چڑیا
دال کا دانہ لائی چڑیا
مور بھی آیا کوا بھی آیا
چوہا بھی آیا بندر بھی آیا
کھوں کھوں کھوں کھوں
چوں چوں کرتی آئی چڑیا


بھوک لگے تو چڑیا رانی
مونگ کی دال پکائے گی
دال پکائے گی، دال پکائے گی
کوا روٹی لائے گا
لا کے اسے کھلائے گا
مور بھی آیا کوا بھی آیا
چوہا بھی آیا بندر بھی آیا
چوں چوں کرتی آئی چڑیا


چلتے چلتے ملے گا بھالو
ہم بولیں گے ناچو کالو
ناچو کالو، ناچو کالو
منا ڈھول بجائے گا
بھالو ناچ دکھائے گا
مور بھی آیا کوا بھی آیا
چوہا بھی آیا بندر بھی آیا
چوں چوں کرتی آئی چڑیا


ساتھ ہمارے چلے باراتی
میں تو ہوں منے کا ہاتھی
منے کا ہاتھی، منے کا ہاتھی
سیدھے دلی جاؤں گا
تیری دلہنیا لاؤں گا
مور بھی آیا کوا بھی آیا
چوہا بھی آیا بندر بھی آیا
چوں چوں کرتی آئی چڑیا


Chun Chun Karati Aai Chidiyaa - film: Ab Dilli Door Nahin (1957)

No comments:

Post a Comment