فلم : چھلیا (1960)
نغمہ نگار: قمر جلال آبادی
نغمہ : ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا، موسم بھیگا بھیگا
گلوکار : مکیش
موسیقار : کلیان جی آنند جی
اداکار : راج کپور، نوتن، پران
یوٹیوب : Dum Dum Deega Deega Mausam | Chhalia
ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا، موسم بھیگا بھیگا
بن پیے میں تو گرا، میں تو گرا، میں تو گرا، ہائے اللہ
صورت آپ کی سبحان اللہ
تیری ادا واہ واہ کیا بات ہے
انکھیاں جھکی جھکی، باتیں رکی رکی
دیکھو کوئی رے، آج لٹ گیا، ہائے اللہ
صنم ہم مانا غریب ہیں
نصیبہ کھوٹا سہی، بندہ چھوٹا سہی
دل یہ خزانہ ہے پیار کا، ہائے اللہ
تیری قسم تو میری جان ہے
مکھڑا بھولا بھالا، چھپ کے ڈاکہ ڈالا
جانے تو کیسی مہمان ہے، ہائے اللہ
No comments:
Post a Comment