جادو تیری نظر - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/02/21

جادو تیری نظر

jaadu-teri-nazar

فلم : ڈر (1993)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : جادو تیری نظر
گلوکار : لتا منگیشکر، ادت نارائن
موسیقار : شیو ہری
اداکار : سنی دیول، جوہی چاؤلہ، شاہ رخ خان
یوٹیوب : Jaadu Teri Nazar | Darr

جادو تیری نظر ، خوشبو تیرا بدن
تو ہاں کر یا نہ کر
تو ہے میری کرن ، تو ہے میری کرن
جادو تیری نظر ۔۔۔

میرے خوابوں کی تصویر ہے تو
بےخبر میری تقدیر ہے تو
تو کسی اور کی ہو نہ جانا
کچھ بھی کر جاؤں گا میں دیوانہ
تو ہاں کر یا ۔۔۔

فاصلے اور کم ہو رہے ہیں
دور سے پاس ہم ہو رہے ہیں
مانگ لوں گا میں تجھے آسماں سے
چھین لوں گا تجھے اس جہاں سے
تو ہاں کر یا نہ کر
تو ہے میری کرن ، تو ہے میری کرن
جادو تیری نظر ۔۔۔

jaaduu terii nazar - film: Darr (1993)

No comments:

Post a Comment