کن فیاکون کن فیاکون - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/02/22

کن فیاکون کن فیاکون

kun-faya-kun

فلم : راک اسٹار (2011)
نغمہ نگار: ارشاد کامل
نغمہ : کن فیاکون کن فیاکون
گلوکار : اے آر رحمان، جاوید علی، موہت چوہان
موسیقار : اے۔آر۔رحمٰن
اداکار : رنبیر کپور، نرگس فخری، آدیتی راؤ حیدری
یوٹیوب : Kun Faya Kun | Rockstar

یا نظام الدین اولیا ، یا نظام الدین سرکار
قدم بڑھا لے ، حدوں کو مٹا لے
آ جا خالی پل میں ، پی کا گھر تیرا
تیرے بن خالی ، آ جا خالی پن میں
رنگ ریزا رنگ ریزا

کن فیاکون کن فیاکون
فیاکون فیاکون فیاکون
جب کہیں پہ کچھ نہیں، بھی نہیں تھا
وہی تھا وہی تھا وہی تھا وہی تھا
وہ جو مجھ میں سمایا
وہ جو تجھ میں سمایا
مولا وہی وہی مایا
کن فیاکون کن فیاکون
صدق اللہ علی العظیم

رنگ ریزا رنگ میرا تن میرا من
لے لے رنگائی چاہے تن چاہے من
سج را سویرا میرے تن برسے
کجرا اندھیرا تیری جلتی لَو
قطرہ ملا جو تیرے در برسے
او مولا مولا ۔۔ کن فیاکون

ہو مجھ پہ کرم سرکار تیرا
عرض تجھے کر دے مجھے
مجھ سے ہی رِہا
اب مجھ کو بھی ہو دیدار میرا
کر دے مجھے مجھ سے ہی رہا
مجھ سے ہی رِہا

من کے میرے یہ بھرم
کچے میرے یہ کرم
لے کے چلے ہیں کہاں
میں تو جانوں ہی نہ
تو ہے مجھ میں سمایا
کہاں لے کے مجھے آیا
میں ہوں تجھ میں سمایا
تیرے پیچھے چلا آیا
تیرا ہی میں ایک سایہ
تو نے مجھ کو بڑھایا
میں تو جگ کو نہ بھایا
تو نے گلے سے لگایا
حق تو ہی ہے خدایا
سچ تو ہی ہے خدایا
کن فیاکون کن فیاکون

Kun Faya Kun - film: Rockstar (2011)

No comments:

Post a Comment