یہ اَکھا انڈیا جانتا ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/02/23

یہ اَکھا انڈیا جانتا ہے

akkha-india-janta-hai

فلم : جان تیرے نام (1992)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : کن فیاکون کن فیاکون
گلوکار : کمار سانو
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : رونیت رائے، فرحین
یوٹیوب : Akkha India Jaanta Hai | Jaan Tere Naam

فرسٹ ٹائم دیکھا تمہیں ہم کھو گیا
سیکنڈ ٹائم میں لَو ہو گیا
یہ اَکھا انڈیا جانتا ہے
ہم تم پہ مرتا ہے
دل کیا چیز ہے جانم
اپنی جان تیرے نام کرتا ہے

تیرے سے میریج کرنے کو میں
بمبئی سے گوا آیا
لیکن تیرے ڈیڈ نے مجھ کو
ریڈ سگنل دکھلایا
فادر سے تیرے کیا لینا مجھے
تو چاہے مجھ کو میں چاہوں تجھے
یہ اَکھا انڈیا جانتا ہے
ہم تم پہ مرتا ہے
دل کیا چیز ہے جانم
اپنی جان تیرے نام کرتا ہے

میں تیری چاہت میں جانم بن بیٹھا دیوانہ
لیکن تو نے پیار کو میرے نہ سمجھا نہ جانا
میری جان کر لے تو جتنا ستم
چھوڑوں گا نہ تیری چاہت صنم
یہ اَکھا انڈیا جانتا ہے
ہم تم پہ مرتا ہے
دل کیا چیز ہے جانم
اپنی جان تیرے نام کرتا ہے

مانا آج نظر میں تیری
پیار میرا بیگانہ ہے
مجھے قسم ہے پیار کی تیرے
دل میں پیار جگانا ہے
کیا میں صنم تیرا یار نہیں
ایک بار کہہ دے تجھے پیار نہیں
یہ اَکھا انڈیا جانتا ہے
ہم تم پہ مرتا ہے
دل کیا چیز ہے جانم
اپنی جان تیرے نام کرتا ہے

Akkha India Jaanta Hai - film: Jaan Tere Naam (1992)

No comments:

Post a Comment