کون ہے جو سپنوں میں آیا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/04/20

کون ہے جو سپنوں میں آیا

kaun-hai-jo-sapno-mein-aaya

فلم : جھک گیا آسمان (1968)
نغمہ نگار: حسرت جےپوری
نغمہ : کون ہے جو سپنوں میں آیا
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : شنکر جےکشن
اداکار : راجندر کمار، سائرہ بانو
یوٹیوب : Kaun Hai Jo Sapno Mein Aaya

کون ہے جو سپنوں میں آیا
کون ہے جو دل میں سمایا
لو جھک گیا آسمان بھی
عشق میرا رنگ لایا
او پریا ۔۔۔ او پریا ۔۔۔

زندگی کے ہر ایک موڑ پہ میں
گیت گاتا چلا جا رہا ہوں
بےخودی کا یہ عالم نہ پوچھو
منزلوں سے بڑھا جا رہا ہوں

سج گئی آج ساری دشائیں
کھل گئی آج جنت کی راہیں
حسن جب سے میرا ہو گیا ہے
مجھ پہ پڑتی ہیں سب کی نگاہیں

جسم کو موت آتی ہے لیکن
روح کو موت آتی نہیں ہے
عشق روشن ہے، روشن رہے گا
روشنی اس کی جاتی نہیں ہے

Kaun Hai Jo Sapno Mein Aaya - film: Jhuk Gaya Aasman (1968)

No comments:

Post a Comment