یادوں کی بارات نکلی ہے آج - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/04/21

یادوں کی بارات نکلی ہے آج

yaadon-ki-baaraat

فلم : یادوں کی بارات (1973)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : یادوں کی بارات نکلی ہے آج
گلوکار : رفیع، لتا، کشور، پدمنی، شوانگی
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : دھرمیندر، وجے اروڑہ، طارق، زینت امان، نیتو سنگھ
یوٹیوب : Yaadon Ki Baarat Nikli Hai

یادوں کی بارات نکلی ہے آج
دل کے دوارے، دل کے دوارے
سپنوں کی شہنائی بیتے دنوں کو پکارے
دل کے دوارے
ہو او چھیڑو ترانے ملن کے پیارے
سنگ ہمارے

بدلے نہ اپنا یہ عالم کبھی
جیون میں بچھڑیں نہ ہم کبھی
یوں بھی جاؤ گے آخر کہاں ہو کے ہمارے
یادوں کی بارات نکلی ہے ۔۔۔

آگے بھی ہوگا جو اس کا کرم
یہ دن تو منائیں گے ہر سال ہم
اپنے آنگن ناچے گائیں گے چندا ستارے
یادوں کی بارات نکلی ہے آج
دل کے دوارے، دل کے دوارے

Yaadon Ki Baarat Nikli Hai - film: Yaadon Ki Baaraat (1973)

No comments:

Post a Comment