سماں ہے سہانا سہانا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/04/22

سماں ہے سہانا سہانا

sama-hai-suhana-suhana

فلم : گھر گھر کی کہانی (1970)
نغمہ نگار: حسرت جےپوری
نغمہ : سماں ہے سہانا سہانا
گلوکار : کشور کمار
موسیقار : کلیان جی آنند جی
اداکار : بلراج ساہنی، راکیش روشن، بھارتی، جلال آغا
یوٹیوب : Sama Hai Suhana Suhana

سماں ہے سہانا سہانا، نشے میں جہاں ہے
کسی کو کسی کی خبر ہی کہاں ہے
ہر دل میں دیکھو محبت جواں ہے

کہہ رہی ہے نظر ، نظر سے افسانے
ہو رہا ہے اثر کہ جس کو دل جانے
دیکھو یہ دل کی عجب داستاں ہے
نظر بولتی ہے، دل بےزباں ہے

ہو گیا ہے ملن دلوں کا مستانہ
ہو گیا ہے کوئی کسی کا دیوانہ
جہاں دلربا ہے، دل بھی وہاں ہے
جسے پیار کہیے، وہی درمیاں ہے

Sama Hai Suhana Suhana - film: Ghar Ghar Ki Kahani (1970)

No comments:

Post a Comment