فلم : ونس اپن اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ (2013)
نغمہ نگار: رجت اروڑہ
نغمہ : چاند زمیں پہ آیا ہے بسم اللہ
گلوکار : انوپم امود
موسیقار : انوپم امود
اداکار : اکشے کمار، عمران خان، سوناکشی سنہا
یوٹیوب : Bismillah | Once Upon A Time In Mumbai Dobaara
چاند زمیں پہ آیا ہے
تو ہاتھ اٹھا کر بسم اللہ
اسے دل میں تو بھر لے
نظروں سے کر لے بسم اللہ
تو ملا تو رب ہے ملا
دل کا میرے تو ہی گواہ
تو گزارا تو اشارہ
تو ہی ہے آبرو
اللہ ہو
اووو اللہ ہو
کیا ہے مسئلہ، دل کیوں پھسلا
آج تک تو میرا تھا
تجھ کو دیکھے ایسے دھڑکے
جیسے ہر دم تیرا تھا
حشر رانجھا میرا تھا
عشق کا صدقہ کر
دل ملا کے بسم اللہ
چاندنی بن چاند بھی کیا دیکھنے کی چیز ہے
تیرے بن ہوں ادھورا
دل تیرا مریض ہے، تو مجھے عزیز ہے
راتوں میں شامل تو
دن شروع کر بسم اللہ
اسے دل میں تو بھر لے
نظروں سے کر لے بسم اللہ
تو ملا تو رب ہے ملا
دل کا میرے تو ہی گواہ
تو گزارا تو اشارہ
تو ہی ہے آبرو
اللہ ہو
اووو اللہ ہو
No comments:
Post a Comment