بڑی مشکل ہے ، کھویا میرا دل ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/04/18

بڑی مشکل ہے ، کھویا میرا دل ہے

badi-mushkil-hai

فلم : انجام (1994)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : بڑی مشکل ہے ، کھویا میرا دل ہے
گلوکار : ابھیجیت بھٹاچاریہ
موسیقار : آنند ملند
اداکار : شاہ رخ خان، مادھوری ڈکشٹ، دیپک تجوری
یوٹیوب : Badi Mushkil Hai | Anjaam

بڑی مشکل ہے ، کھویا میرا دل ہے
کوئی اسے ڈھونڈ کے لائے ناں
جا کے کہاں میں رپٹ لکھاؤں، کوئی بتلائے ناں
میں روؤں یا ہنسوں، کروں میں کیا کروں ۔۔۔

دیوانگی کی حد سے، آگے گزر نہ جاؤں
آنکھوں میں اس کا چہرا، کیسے اسے دکھلاؤں

وہ ہے، سب سے حسیں، ویسا کوئی بھی نہیں
میرے خدا ، اس کی ادا ، ہے بڑی قاتل
مجھے نہیں پتا ، چھایا ہے کیا نشہ
میں روؤں یا ہنسوں، کروں میں کیا کروں ۔۔۔

سپنوں میں آنے والی ، بانہوں میں کب آئے گی
اتنے دنوں تک مجھ کو، ایسے وہ تڑپائے گی

دیکھوں، مڑ کے جدھر، پائے وہی نظر
میری ڈگر ، میرا سفر ، وہ میری منزل
دیوانہ ہے سماں، جاگے ہیں ارماں
میں روؤں یا ہنسوں، کروں میں کیا کروں ۔۔۔

بڑی مشکل ہے، کھویا میرا دل ہے
کوئی اسے ڈھونڈ کے لائے ناں

Badi Mushkil Hai - film: Anjaam (1994)

No comments:

Post a Comment