آ دیکھیں ذرا کس میں ہے کتنا دم - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/04/17

آ دیکھیں ذرا کس میں ہے کتنا دم

aa-dekhen-zara

فلم : راکی (1981)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : آ دیکھیں ذرا کس میں ہے کتنا دم
گلوکار : کشور کمار، آشا بھونسلے
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : سنجے دت، ٹینا منیم
یوٹیوب : Aa Dekhen Zara | Rocky

آ دیکھیں ذرا کس میں ہے کتنا دم
جم کے رکھنا قدم میرے ساتھیا
آ دیکھیں ذرا ۔۔۔

آگے نکل آئے ہم وہ پیچھے رہ گئے
اوپر چلے آئے ہم وہ نیچے رہ گئے
وہ ہم سے ہاریں گے، ہم بازی ماریں گے
ہم ان سے کیا ہیں کم، ناچیں گے ایسے ہم
ناچیں گے ایسے ہم، ناچیں گے وہ کیا
آ دیکھیں ذرا ۔۔۔

سارے شہر میں ہمیں ہیں، ہم سا کون ہے
دیکھو ادھر ہم یہیں ہیں، ہم سا کون ہے
دیکھیں گے، دیکھا ہے جادو کیا ایسا ہے
یاروں سے جلنے کا، کانٹوں پہ چلنے کا
کانٹوں پہ چلنے کا کیا ہے فائدہ
آ دیکھیں ذرا ۔۔۔

Aa Dekhen Zara kis mein hai kitna dum - film: Rocky (1981)

No comments:

Post a Comment