بھائی بتور ، بھائی بتور ، اب جائیں گے کتنی دور - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/04/16

بھائی بتور ، بھائی بتور ، اب جائیں گے کتنی دور

bhai-battur-bhai-battur

فلم : پڑوسن (1968)
نغمہ نگار: راجندر کرشن
نغمہ : بھائی بتور ، بھائی بتور ، اب جائیں گے کتنی دور
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : سنیل دت، سائرہ بانو، کشور کمار، محمود
یوٹیوب : Bhai Bhatur Ab Jayenge Kitni Door

بھائی بتور ، بھائی بتور ، اب جائیں گے کتنی دور
نازک نازک میری جوانی ، چلنے سے مجبور

ڈر لاگے کیا ہوگا، پیچھے کوئی چور لگا ہوگا
چھوٹی عمریا، سفر بڑا ، میں تھک کر ہو گئی چور
بھائی بتور ، بھائی بتور ، اب جائیں گے کتنی دور

انگڑائی جب آئے حسن میرا کیوں اترائے
آئینہ دیکھوں اور سوچوں کہ میں ہو گئی مغرور
بھائی بتور ، بھائی بتور ، اب جائیں گے کتنی دور

چال چلوں اٹھلا کے، بن سوچے بل کھا کے
چھائی جوانی ایسے جیسے ندیا ہو بھرپور

بھائی بتور ، بھائی بتور ، اب جائیں گے کتنی دور
نازک نازک میری جوانی ، چلنے سے مجبور

Bhai Bhatur Ab Jayenge Kitni Door - film: Padosan (1968)

No comments:

Post a Comment