میں دنیا بھلا دوں گا، تیری چاہت میں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/06/04

میں دنیا بھلا دوں گا، تیری چاہت میں

main-duniya-bhoola-doonga

فلم : عاشقی (1990)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : میں دنیا بھلا دوں گا، تیری چاہت میں
گلوکار : انورادھا پودوال، کمار سانو
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : راہل رائے، انو اگروال
یوٹیوب : Main Duniya Bhoola Doonga

میں دنیا بھلا دوں گا، تیری چاہت میں
ہو دشمن زمانا، مجھے نہ بھلانا
میں خود کو مٹا دونگا، تیری چاہت میں

میں دنیا بھلا دونگی، تیری چاہت میں
تیرا ساتھ چھوٹا کہ وعدہ جو ٹوٹا
میں خود کو مٹا دونگی، تیری چاہت میں

میری سانسیں، تیری خوشبو، میرے دل میں تیری دھڑکن
میری محفل تیری باتیں، میری آنکھیں، تیرا درپن
بن تیرے کچھ بھی نہیں میں
میں ہر غم اٹھا لوں گی، تیری چاہت میں

سینہ سے لگ جا تو، میں ہوں، تیرا دیوانہ
مجھے تجھ سے ملنے سے روکے گا کیا زمانہ
چھوڑوں گا نہ ساتھ تیرا
میں سب کچھ لوٹا دوں گا، تیری چاہت میں

Main Duniya Bhoola Doonga - film: Aashiqui (1990)

No comments:

Post a Comment