وہ چاند کھلا وہ تارے ہنسے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/06/03

وہ چاند کھلا وہ تارے ہنسے

woh-chand-khila

فلم : اناڑی (1959)
نغمہ نگار: شیلندر
نغمہ : وہ چاند کھلا وہ تارے ہنسے
گلوکار : لتا ، مکیش
موسیقار : شنکر جےکشن
اداکار : راج کپور، نوتن
یوٹیوب : Woh Chand Khila | Anari

وہ چاند کھلا، وہ تارے ہنسے، یہ رات عجب متوالی ہے
سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں، نہ سمجھے وہ اناڑی ہے

چاندی سی چمکتی راہیں، وہ دیکھو جھوم جھوم کے بلائے
کرنوں نے پساری بانہیں کہ ارماں ناچ ناچ لہرائے
باجے دل کے تار، گائے یہ بہار، ابھرے ہے پیار جیون میں

کرنوں نے چنریا تانی، بہاریں کس پہ آج ہیں دیوانی
چندا کی چال مستانی، ہے پاگل جس پہ رات کی رانی
تاروں کا جال لے لے دل نکال پوچھو نا حال میرے دل کا

Nadiya Chale Chale Re Dhara - film: Anari (1959)

No comments:

Post a Comment