ندیا چلے ، چلے رے دھارا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/06/02

ندیا چلے ، چلے رے دھارا

nadiya-chale-chale-re-dhara

فلم : سفر (1970)
نغمہ نگار: اندیور
نغمہ : ندیا چلے ، چلے رے دھارا
گلوکار : مناڈے
موسیقار : کلیان جی آنند جی
اداکار : راجیش کھنہ، شرمیلا ٹیگور، فیروز خان
یوٹیوب : Nadiya Chale Chale Re Dhara

ندیا چلے، چلے رے دھارا
چندہ چلے، چلے رے تارا
تجھ کو چلنا ہوگا، تجھ کو چلنا ہوگا

جیون کہیں بھی ٹھہرتا نہیں ہے
آندھی سے، طوفاں سے ڈرتا نہیں ہے
تو نہ چلے گا تو چلے تیری راہیں
منزل کو ترسے گی تیری نگاہیں
تجھ کو چلنا ہوگا

پار ہوا وہ رہا جو سفر میں
جو بھی رکا، گھر گیا وہ بھنور میں
ناؤ تو کیا، بہہ جائے کنارا
بڑی ہی تیز سمے کی ہے دھارا
تجھ کو چلنا ہوگا

Nadiya Chale Chale Re Dhara - film: Safar (1970)

No comments:

Post a Comment