تم سامنے بیٹھے رہو - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/07/13

تم سامنے بیٹھے رہو

tum-samne-baithe-raho

فلم : اقرار (1979)
نغمہ نگار: کلونت جانی
نغمہ : تم سامنے بیٹھے رہو
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : بھپی لہری
اداکار : راکیش روشن، رامیشوری
یوٹیوب : Tum Samne Baithe Raho

تم سامنے بیٹھے رہو
پلکیں میری جم جائیں
حسرت ہے یہ گھڑیاں
جب آئیں تو تھم جائیں

تم سے ہی محبت ہے تم پر ہی عقیدت ہے
اے جانِ تمنائی یہ بات حقیقت ہے
اب چھوٹے سے اس دل میں
یہ چھوٹی سے حسرت ہے

آئے نہ کبھی دوری، کوئی نہ ہو مجبوری
تحفہ ہے یہی میرا ، رہے مانگ یہ سندوری
میرے دل کی دعا ہے کہ ہو آس میری پوری

Tum Samne Baithe Raho - film: Ikraar (1979)

No comments:

Post a Comment