شرما نہ یوں، گھبرا نہ یوں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/08/29

شرما نہ یوں، گھبرا نہ یوں

Sharma Na Yoon

فلم : جوشیلا (1973)
نغمہ نگار: ساحر لدھیانوی
نغمہ : شرما نہ یوں، گھبرا نہ یوں
گلوکار : آشا بھونسلے
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : دیوآنند، ہیما مالینی، راکھی، بندو
یوٹیوب : Sharma Na Yoon

شرما نہ یوں، گھبرا نہ یوں
پردہ کیے یہ رات ہے
ترانہ دھڑکن کا نہ سینہ میں دبا
نہ کوئی جانے گا یہ آپس کی بات ہے

کھویا کھویا کیوں ہے ہر خوشی ہے تیری
پھول سے جسم کی تازگی ہے تیری
یہ تحفہ گلشن کا نہ پا کے یوں گنوا
کہ اب جو بھی ہے وہ سب تیرے ہاتھ ہے

پیاسا پیاسا کیوں ہے عیش کا جام لے
میں تجھے تھام لوں تو مجھے تھام لے
بہانہ بھولیپن کا بنا کے نہ ستا
کہ بڑی مشکل سے آتی یہ رات ہے

Sharma Na Yoon - film: Joshila (1973)

No comments:

Post a Comment