آہا آہا اے یہ سہانا سفر - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/02/04

آہا آہا اے یہ سہانا سفر

aaha-aaha-aa-ye-suhana-safar

فلم : سہانا سفر (1970)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : آہا آہا اے یہ سہانا سفر
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : ششی کپور، شرمیلا ٹیگور
یوٹیوب : Aha Aha Aa Yeh Suhana Safar

آہا آہا اے یہ سہانا سفر
رکتی نہیں ہے نظاروں پہ نظر

ہو ہوائیں جھوم رہی ہیں
گلوں کو چم رہی ہیں
روکوں دل کو میں کیسے، ایسے اڑا جائے جیسے
مانگ لیے ہوں کسی پنچھی سے پر

ہو مسافر چلتا ہی جائے
کبھی بھی منزل نہ آئے
دھیرے دھیرے ہولے ہولے مجھ سے یہ دل بولے
کٹ جائے رستے میں ساری عمر

ہو مجھے یہ راہ نہ بھلا دے
کہیں یہ اور نہ پہنچا دے
کیسی ہے یہ متوالی لمبی لمبی کالی کالی
زلف کسی کی ہے یا یہ ڈگر

Aaha Aaha Aa Ye Suhana Safar - film: Suhana Safar (1970)

No comments:

Post a Comment