فلم : سُر (2002)
نغمہ نگار: ندا فاضلی
نغمہ : دل میں جاگی دھڑکن ایسے ، پہلا پہلا پانی جیسے
گلوکار : سنیدھی چوہان
موسیقار : ایم ایم کیراوانی
اداکار : لکی علی، گوری کارنیک
یوٹیوب : Dil Mein Jaagi Dhadkan Aise
دل میں جاگی دھڑکن ایسے
پہلا پہلا پانی جیسے
ایسا چھایا مجھ پہ جادو
ہا ہا، ہی ہی، ہے ہے، ہو ہو
بھولی میں سب آنا جانا
گن ون، کھونا پانا
کس کی نگاہوں سے
بدلی زمین، آسمان، یہ جہاں
مجھ میں ناچے گائے، گھومے جھومے
کس کی نگاہوں سے کوئی سپنا چھپ چھپ کے
سانسوں میں میری چلتا ہے
کوئی اپنا، کوئی اپنا دیپک سا
راہوں میں میری جلاتا ہے
دیکھوں سپنا
تھوڑی میں سوؤں، تھوڑی میں جاگوں
جاگوں نہ سوؤں لگتا ہے سارا الٹا پلٹا
باتیں دل کی انجانے
ہونٹوں سے کوئی پڑھتا ہے
باتیں دل کی
سیدھا سب کچھ دیکھوں تو
نظروں کو ٹیڑھا لگتا ہے
سیدھا سب کچھ
چاند دھرتی پر، دھرتی امبر میں
امبر پیروں میں، لگتا ہے سارا الٹا پلٹا
دل میں جاگی دھڑکن ایسے
پہلا پہلا پانی جیسے
ایسا چھایا مجھ پہ جادو
ہا ہا، ہی ہی، ہے ہے، ہو ہو
بھولی میں سب آنا جانا
گن ون، کھونا پانا
کس کی نگاہوں سے
No comments:
Post a Comment