چار دنوں کی جوانی متوالے پی لے پی لے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/10/16

چار دنوں کی جوانی متوالے پی لے پی لے

chaar-dinon-ki-jawaani

فلم : روٹی (1942)
نغمہ نگار: صفدر آہ
نغمہ : چار دنوں کی جوانی متوالے پی لے پی لے
گلوکار : بیگم اختر فیض آبادی
موسیقار : انل بسواس
اداکار : چندرموہن، شیخ مختار، ستارہ دیوی، بیگم اختر
یوٹیوب : Roti (1942) | Chaar Dinon Ki Jawaani

چار دنوں کی جوانی
متوالے پی لے پی لے


چھلکائے جا اے دل کے پیالے رے پیالے
متوالے پی لے پی لے


یہ دنیا ہے اک میخانہ
خالی بھر بھر بھر پیمانہ
دم بھر موج اڑا لے اڑا لے
متوالے پی لے پی لے


چار دنوں کی جوانی
متوالے پی لے پی لے
چھلکائے جا اے دل کے
پیالے رے پیالے
متوالے پی لے پی لے


Chaar Dinon Ki Jawaani - film: Roti (1942)

No comments:

Post a Comment