چپکے چپکے چل ری پروائیاں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/11/25

چپکے چپکے چل ری پروائیاں

chupke-chupke-chal-ri

فلم : چپکے چپکے (1975)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : چپکے چپکے چل ری پروائیاں
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : ایس ڈی برمن
اداکار : دھرمیندر، امیتابھ بچن، سرمیلا ٹیگور، جیہ بہادری
یوٹیوب : Chupke Chupke Chal Re Purvaiya

چپکے چپکے چل ری پروائیاں
بانسری بجائے
راس رچائے دئیا ری دئیا
گوپیوں سنگ کنہیا


پاگل پَوَن سے کیسے کوئی بولے
گوری کے مکھ سے گھونگھٹا نہ کھولے
ڈولے ہَولے سے من کی نیا
گوپیوں سنگ کنہیا


یہ کیا ہوا مجھ کو کیا ہے یہ پہیلی
ایسے جیسے کہ کوئی رادھا کی سہیلی
میں بھی ڈھونڈوں کدمب کی چھیا
گوپیوں سنگ کنہیا


ایسے سمے پہ کوئی چپ بھی رہے کیسے
باندھ لیے رت نے پگ میں گھنگھرو جیسے
ناچے من تا تھیا تا تھیا
گوپیوں سنگ کنہیا


Chupke chupke chal ri purawiya - film: Chupke Chupke (1975)

No comments:

Post a Comment