کنگ خان شاہ رخ خاں کی فلموں کا باکس آفس تجزیہ - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/11/02

کنگ خان شاہ رخ خاں کی فلموں کا باکس آفس تجزیہ

shah rukh khan movies boxoffice analysis

شاہ رخ خاں (پیدائش: 2/نومبر 1965ء، نئی دہلی)
بالی ووڈ فلمی صنعت کے ایسے منفرد سپر اسٹار ہیں جو اپنے فن کے ذریعے تقریباً تین دہائیوں سے دنیا بھر کے کروڑہا فلمی شائقین کے دلوں کی دھڑکن بنے رہے ہیں۔ ان کی 56 ویں سالگرہ پر ان کی تمام فلموں کے باکس آفس کلکشن کا ایک جائزہ ذیل میں پیش ہے۔ یہ جائزہ مشہور و مقبول انگریزی ویب سائٹ بالی ووڈ ہنگامہ سے ماخوذ ہے۔

  • جملہ فلمیں : 63
  • بلاک بسٹر : 6
  • سپر ہٹ : 9
  • ہٹ : 12
  • نیم-ہٹ : 4
  • اوسط : 9
  • فلاپ : 23

فہرست : 63 فلمیں
نمبر شمارنامNameتاریخ ریلیزباکس آفس
1دیوانہDeewana25/جون/1992سپر ہٹ
2چمتکارChamatkar8/جولائی/1992اوسط
3دل آشنا ہےDil Aashna Hai23/اکتوبر/1992فلاپ
4راجو بن گیا جینٹلمینRaju Ban Gaya Gentleman13/نومبر/1992ہٹ
5کنگ انکلKing Uncle5/فروری/1993فلاپ
6مایا میم صابMaya Memsaab2/جولائی/1993فلاپ
7بازیگرBaazigar12/نومبر/1993سپر ہٹ
8ڈرDarr24/دسمبر/1993بلاک بسٹر
9کبھی ہاں کبھی ناںKabhi Haan Kabhi Naa25/فروری/1994اوسط
10انجامAnjaam22/اپریل/1994اوسط
11کرن ارجنKaran Arjun13/جنوری/1995بلاک بسٹر
12زمانہ دیوانہZamaana Deewana28/جولائی/1995فلاپ
13گڈوGuddu11/اگست/1995فلاپ
14اوہ ڈارلنگ یہ ہے انڈیاOh Darling Yeh Hai India11/اگست/1995اوسط
15دل والے دلہنیا لے جائینگےDilwale Dulhania Le Jayenge20/اکتوبر/1995بلاک بسٹر (ہمہ وقتی)
16رام جانےRam Jaane29/نومبر/1995اوسط
17تری مورتیTrimurti22/دسمبر/1995فلاپ
18انگلش بابو دیسی میمEnglish Babu Desi Mem26/جنوری/1996فلاپ
19چاہتChaahat21/جون/1996فلاپ
20آرمیArmy28/جون/1996فلاپ
21کوئلہKoyla18/اپریل/1997اوسط
22یس باسYes Boss18/جولائی/1997ہٹ
23پردیسPardes8/اگست/1997ہٹ
24دل تو پاگل ہےDil To Pagal Hai30/اکتوبر/1997سپر ہٹ
25ڈپلیکیٹDuplicate7/مئی/1998فلاپ
26دل سے ۔Dil Se21/اگست/1998فلاپ
27کچھ کچھ ہوتا ہےKuch Kuch Hota Hai16/اکتوبر/1998بلاک بسٹر
28بادشاہBaadshah27/اگست/1999اوسط
29پھر بھی دل ہے ہندوستانیPhir Bhi Dil Hai Hindustani21/جنوری/2000فلاپ
30ہے رامHey! Ram18/فروری/2000فلاپ
31جوشJosh9/جون/2000اوسط
32محبتیںMohabbatein27/اکتوبر/2000بلاک بسٹر
33ون ٹو کا فورOne 2 Ka 430/مارچ/2001فلاپ
34اشوکاAsoka26/اکتوبر/2001فلاپ
35کبھی خوشی کبھی غمKabhi Khushi Kabhie Gham14/دسمبر/2001سپر ہٹ
36ہم تمہارے ہیں صنمHum Tumhare Hain Sanam24/مئی/2002اوسط
37دیوداسDevdas12/جولائی/2002ہٹ
38شکتی - دی پاورShakti – The Power20/ستمبر/2002فلاپ
39چلتے چلتےChalte Chalte13/جون/2003ہٹ
40 کل ہو نہ ہوKal Ho Naa Ho28/نومبر/2003ہٹ
41یہ لمحے جدائی کےYeh Lamhe Judaai Ke9/اپریل/2004فلاپ
42میں ہوں نہMain Hoon Na30/اپریل/2004ہٹ
43ویر-زاراVeer Zaara12/نومبر/2004سپر ہٹ
44سوادیسSwades17/دسمبر/2004فلاپ
45 پہیلیPaheli24/جون/2005فلاپ
46کبھی الوداع نہ کہناKabhi Alvida Naa Kehna11/اگست/2006نیم ہٹ
47ڈانDon – The Chase Begins Again20/اکتوبر/2006ہٹ
48چک دے انڈیاChak De India10/اگست/2007سپر ہٹ
49اوم شانتی اومOm Shanti Om9/نومبر/2007سپر ہٹ
50رب نے بنا دی جوڑیRab Ne Bana Di Jodi12/دسمبر/2008سپر ہٹ
51بلوBillu13/فروری/2009فلاپ
52مائی نیم از خانMy Name Is Khan12/فروری/2010نیم ہٹ
53آر اے ونRa.One26/اکتوبر/2011ہٹ
54ڈان 2Don 223/دسمبر/2011ہٹ
55جب تک ہے جانJab Tak Hai Jaan13/نومبر/2012ہٹ
56چنائی ایکسپریسChennai Express9/اگست/2013بلاک بسٹر
57ہیپی نیو ائیرHappy New Year24/اکتوبر/2014سپر ہٹ
58دل والےDilwale18/دسمبر/2015نیم ہٹ
59فین Fan15/اپریل/2016فلاپ
60ڈئیر زندگیDear Zindagi25/نومبر/2016ہٹ
61رئیسRaees25/جنوری/2017نیم ہٹ
62جب ہیری میٹ سجلJab Harry Met Sejal4/اگست/2017فلاپ
63 زیروZero21/دسمبر/2018فلاپ


Shah Rukh Khan All movies, Box Office Analysis.

No comments:

Post a Comment