تو بن بتائے مجھے لے چل کہیں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2022/01/10

تو بن بتائے مجھے لے چل کہیں

tu-bin-bataye-mujhe-le-chal-kahin

فلم : رنگ دے بسنتی (2006)
نغمہ نگار: پرسون جوشی
نغمہ : تو بن بتائے مجھے لے چل کہیں
گلوکار : نریش ائیر، مدھوشری
موسیقار : اے آر رحمٰن
اداکار : عامر خاں، مادھوان، سوہا علی خاں، شرمن جوشی
یوٹیوب : Tu Bin Bataye | Rang De Basanti

تو بن بتائے مجھے لے چل کہیں
جہاں تو مسکرائے میری منزل وہیں


میٹھی لگی، چکھ کے دیکھی ابھی
مصری کی ڈلی، زندگی ہو چلی
جہاں ہیں تیری بانہیں، میرا ساحل وہیں


من کی گلی تو پھواروں سی آ
بھیگ جائے میرے خوابوں کا قافلہ
جسے تو گنگنائے میری دھن ہے وہی


Tu Bin Bataye Mujhe Le Chal Kahin - film: Rang De Basanti (2006)

No comments:

Post a Comment